Khidmat Apki Dehliz Per

May 27, 2021

حکومت پنجاب کی جانب سے “خدمت آپ کی دہلیز پار '' اکا افتتاح کیاگیا۔ پہلے ہفتے میں شہر بھر میں عوامی جگہوں / سڑکوں کی صفائی پر توجہ دی جائے گی ، جس کی شناخت عوامی اور سرکاری محکموں کے ذریعہ کی جاے گی۔ عوام کی سہولت کیلیے انڈروئڈ ایپ متعارف کی گئی ہے جسکی بدولت شکایات درج ہوں گی۔