Fixation of Flour Price By Govt of Punjab

Jul 11, 2020

حکومتِ پنجاب کیجانب سے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 430 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے مختص کی گئی ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے ان قیمتوں سے زائد ادائیگی نہ کریں شکایت کی صورت ٹول فری نمبر پہ رابطہ کریں۔