DC Sargodha Visited Model Mart Dated 13-07-2020

ڈپٹی کمشنر ماڈل بازار کا دورہ کیا وہاں پر دوکانداروں نے اپنی شکایات اور مسائل بتائے۔ شکایات کی انکوائری کرانے اور مسائل کے حل کا حکم دیا۔