گورنمنٹ گرلز ہائی سکول طارق آباد کا دورہ کیا سکول کی توسیع کی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔
بعد ازاں گرلز ایلیمنٹری سکول کا دورہ کیا صفائی وستھرائی کیساتھ محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ سکولوں کے معائنہ کو معمول بنائیں تاکہ سرکاری اثاثہ جات کی حفاظتکو یقینی بنایا جا سکے