Khidmat Apki Dehliz Per

حکومت پنجاب کی جانب سے ''خدمت آپ کی دہلیز پر'' ایپ کا افتتاح کیاگیا۔ پہلے ہفتے میں شہر بھر میں عوامی جگہوں / سڑکوں کی صفائی پر توجہ دی جائے گی ، جس کی شناخت عوامی اور سرکاری محکموں کے ذریعہ کی جائے گی۔ عوام کی سہولت کیلیے انڈرائیڈ ایپ متعارف کی گئی ہے جسکی بدولت شکایات درج ہوں گی۔